by thezaal | Dec 13, 2020 | Urdu
دیپ جس کا محلات ہی میں جلے چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو جہل کی...
by thezaal | Nov 8, 2020 | Urdu
ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے دشنام تو نہیں ہے یہ اکرام ہی تو ہے کرتے ہیں جس پہ طعن کوئی جرم تو نہیں شوق فضول و الفت ناکام ہی تو ہے دل مدعی کے حرف ملامت سے شاد ہے اے جان جاں یہ حرف ترا نام ہی تو ہے دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو...
by thezaal | Nov 4, 2020 | Urdu
فاریحہ نگارینا تم نے مجھ کو لکھا ہے، میرے خط جلا دیجے مجھ کو فکر رہتی ہے آپ انہیں گنوا دیجے آپ کا کوئی ساتھی دیکھ لے تو کیا ہو گا دیکھیے میں کہتی ہوں یہ بہت بُرا ہو گا میں بھی کچھ کہوں تم سے اے مری فروزینہ زشکِ سروِ سیمینا اے بہ نازُکی مینا اے بہ جلوہ آئینہ میں تمہارے...
by K.R | Oct 31, 2020 | Urdu
زندہ رہنا ہے تو پھر یوں ہی سہی ظلم سہنا ہے تو پھر یوں ہی سہی دو گھڑی پہلے ہی آیا تھا وہ شخص پھر اٹھا ، لوٹ گیا ، یوں ہی سہی مجھ سے کہتا تھا مجھے جینے دو جب چھٹا، مارا گیا، یوں ہی سہی “بات سے میری اختلاف نہ کر” اس پہ بھی اختلاف، یوں ہی سہی اس نے ایک...