Urdu | اُردُو

دستور

دستور

دیپ جس کا محلات ہی میں جلے چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو جہل کی...

read more
فاریحہ نگارینا – جون ایلیا

فاریحہ نگارینا – جون ایلیا

فاریحہ نگارینا تم نے مجھ کو لکھا ہے، میرے خط جلا دیجے مجھ کو فکر رہتی ہے آپ انہیں گنوا دیجے آپ کا کوئی ساتھی دیکھ لے تو کیا ہو گا دیکھیے میں کہتی ہوں یہ بہت بُرا ہو گا میں بھی کچھ کہوں تم سے اے مری فروزینہ زشکِ سروِ سیمینا اے بہ نازُکی مینا اے بہ جلوہ آئینہ میں تمہارے...

read more
زندہ رہنا ہے تو پھر یوں ہی سہی

زندہ رہنا ہے تو پھر یوں ہی سہی

زندہ رہنا ہے تو پھر یوں ہی سہی  ظلم سہنا ہے تو پھر یوں ہی سہی  دو گھڑی پہلے ہی آیا تھا وہ شخص  پھر اٹھا ، لوٹ گیا ، یوں ہی سہی  مجھ سے کہتا تھا مجھے جینے دو  جب چھٹا، مارا گیا، یوں ہی سہی  "بات سے میری اختلاف نہ کر"  اس پہ بھی اختلاف، یوں ہی سہی  اس نے ایک بار جب صدا...

read more

Follow The Zaal